دیوبند(ملت ٹائمز)
تاریخی سرزمین دیوبند میں دیر رات ایک دیوار گرگئی جس میں تین افراد کے مارے جانے کی اطلاع ہے جبکہ سات آدمی زخمی ہیں ،یہ دیوار مدنی مسجد کے پاس تھی اور بہت قدیم تھی جو رات گر گئی اور اس میں ایک طالب علم سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے ۔
خبروں کے مطابق مرنے والوں منی پور ایک طالب اور دیوبند نیوز نیٹ ورک اسٹاف محمد اسد بھی شامل ہیں ۔





