آئرن لیڈی اندراگاندھی کے بعد ایک اور خاتون بنی ملک کی وزیر دفاع ،سخت آزمائشوں کا سامنا

نئی دہلی(ملت ٹائمز)
مودئی کابینہ میں ہوئی ردوبدل میں نرملا سیتارمن کو بڑی ذمہ داری سونپے ہوئے انہیں وزیر دفاع بنایاگیاہے ،نرملا اس سے قبل مرکزی وزیر برائے صنعت وحرفت تھیں۔
نرملا ملک کی دوسری خاتون ہے جسے یہ وزارات ملی ہے ،اس سے قبل آئرن لیڈی اندراگاندھی یہ وزارات سنبھال چکی ہیں،نرملا جے این یو کی طالبہ رہ چکی ہیں اور مودی ان کے کاموں سے بہت خوش تھے۔