توانگ(ملت ٹائمزایجنساں
ایئر فورس کاہیلی کاپٹر M17 V5 اروناچل پردیش میں توانگ کے قریب حادثہ کاشکارہواہے۔ ہیلی کاپٹر معمول کی ٹریننگ پرتھا۔ اس میں پانچ افرادہلاک ہوئے ہیں اورایک کی حالت سنگین ہے۔حادثے کی تحقیقات کے لیے ایئرفورس نے عدالت کے انکوائری کو حکم دیاہے۔ایئر فورس نے امدادی ٹیم کوجگہ پربھیجاہے۔ اروناچل پردیش میں توانگ کے قریب واقع کھرموعلاقے میں واقع ہوا۔





