احتشام الحق آفاقی
ماہ رمضاں کے روزے بہت بھا رہے ہیں
باران رحمت ہجوم در ہجوم آرہے ہیں
کیسا دلکش نظارہ ہے شام و سحر کا
آسماں سے فرشتے چلے آرہے ہیں
ہر طرف شور ہے ماہ ر مضان کا
عشرئہ برکت اب تو چلے آرہے ہیں
مانگ لو اب دل کھول کر جو مانگنا ہو
ان کی برکت کا نزول کا چلے آرہے ہیں
کرلو عبادت بھی اب تو دل و جان سے
مغفرت کا خاص موسم چلے آرہے ہیں
آفاقی ماہ رمضاں کی فضیلت تو دیکھو!
لیلۃ القدر بھی اب تو چلے آرہے ہیں