۔ ملت ٹائمز کے بیورو چیف فضل المبین 20جنوری کی رات میں پٹنہ سے چل کر بیگوسرائے کے لکھمنیا گاﺅں میں پہونچے اور وہاں لوگوں سے بات چیت کی
بیگوسرائے (ملت ٹائمز)
متنازع شہریت قانون اور این آرسی کے خلاف دہلی کے شاہین باغ کی طرح تقریبا ہندوستان کے سبھی اہم شہروں میں احتجاج شروع ہوگیاہے جہاں خواتین پیش پیش ہیں ۔ شہروں کے علاوہ قصبوں اور گاﺅں میں بھی احتجاج شروع ہوگیاہے ۔ ایک ایساہی احتجاج بہار کے بیگوسرائے ضلع کے لکھمنیا گاﺅں میں ہورہاہے جہاں گذشتہ کئی دنوں سے دن رات لگاتار خواتین اور مرد حضرات شہریت قانون کے خلاف سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں ۔ ملت ٹائمز کے بیورو چیف فضل المبین 20جنوری کی رات میں پٹنہ سے چل کر بیگوسرائے کے لکھمنیا گاﺅں میں پہونچے اور وہاں لوگوں سے بات چیت کی ۔
نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کرکے دیکھیں پوری رپوٹ ۔






