سیتا مڑھی (اشتیا ق عالم ملت ٹائمز)
ضلع کے پریہا ر بلاک کے با رہ لہو ریا گا و¿ ں میں ایک روزہ عظیم الشان نوری کا نفرنس و عرس مقدس کا شا ندار انعقاد کیا گیا ،اجلا س کی سرپرستی حضرت علا مہ حا فظ غلا م جیلا نی نوری ،صدارت مفتی محمد حسن رضا نوری ادارہ شرعیہ پٹنہ ،اور نظا مت مولا نا محمد مظہر رضا نوری اور نقابت مولانا غلام سرور و مولا نا اطہر صا بری نے مشترکہ طور پر کیا ۔اجلا س میں ہند و نیپا ل کے ہزاروں لو گوں نے شرکت کی اور شمس الا ولیا ءعلا مہ مولانا شمس الحق رضوی کو سچی خراج عقیدت پیش کیا ۔عوام کے جم غفیر سے خطا ب کرتے مولا نا قمر الز ما ں مصبا حی پٹنہ نے کہا کہ اللہ تعا لیٰ مسلما نوں کی کا میا بی و کا مرانی شریعت محمدی ﷺمیں رکھی ہے جبکہ آج کا مسلما ن اپنی کا میا بی دنیا وما فیھا میں تلا ش کرتا ہے اسی لئے وہ ہر جگہ پریشا ن و سرگرداں ہیں اور جب مسلما ن اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی دین کی رسی کو مضبو طی سے نہیں پکڑ لیگا کامیا ب نہیں ہو سکتا ،
حضرت مولا نا قاری ایو ب الہ آبا دی نے اپنے بلیغ خطا ب میں کہا کہ شمس الا و لیا ءمولانا شمس الحق صاحب کی زندگی بڑی سا دگی تھی اور انھو ں نے پوری زندگی قوم و ملت کی خدمت اور اس کی دینی و دنیوی رہنما ئی میں صرف کر اللہ کے مقبول بندوں میں ان کا شما ر ہو رہا ہے اور اللہ کے بندے آج بھی ان کے خدما ت سے فیضیا ب ہو رہے ہیں جو ہما رے نمو نہ ہے ۔
اجلا س سے مولا نا سعید حسن خان ،مولا نا شفیق اللہ نوری جو ہربا ڑا وی ، مفتی محمود اختر مصبا حی ،مولا نا عبد الا حدمصبا حی سمیت دیگر علما ءو مشا ئخ نے خطا ب کیا ۔جبکہ با رگا ہ رسا لت ما ب میں نعت منقبت مولا نا مظہر رضا نوری ،گیا سے تشریف لا ئے نسیم سحر گیا وی ،محمود مظہر پلا موںنے اپنے مترنم آ واز سے سامعین کو مسحو ر و محظوظ کرا یا اور سا معین سے خو ب دا د و تحسین حا صل کی ۔





