پٹنہ(ملت ٹائمزاشفاق ساقی)
عظیم اتحاد کا خاتمہ کرکے بی جے پی کے ساتھ مل کر بہار میں اپنی کرسی بنانے میں کامیاب وزیر اعلی نتیش کمار آج ایک اور بڑا بیا ن دیاہے ،انہوں نے ایک پروگروم سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کسی میں بھی نہیں ہے مودی جی سے ہمت کرنے کا مقابلہ ،2019 میں این ڈی اے کی ہی سرکار بنے گی