نئی دہلی(ملت ٹائمز)
دہلی کے کانسٹی ٹیونشن کلب میں سینئر لیڈر اور جے ڈی یو کے بانی شریاد یادو نے ’’ ساجھا وراثت بچاؤسملین‘‘ کا انعقاد کیا جس میں کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی ،سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ،غلام نبی آزاد،فاروق عبد اللہ ،ڈی راجہ سمیت تمام بڑے اور سینئر لیڈروں نے شرکت اور سنگھ کی پالیسیوں کی مذمت کرتے ہوئے ان کا مقابلہ کرنے اور ملک کی گنگاجمنی تہذیب کو برقراررکھنے کا عزم دہرایا۔
اس بارے میں مزید تفصیل کیلئے یہ رپوٹ دیکھیں۔