حاجی پور (ملت ٹائمز)
بہار کے کئی اضلاع پورنیہ ارریہ کٹیہار دربھنگھ وغیرہ میں زبردست سیلاب آیا جس کی وجہ سے پورے اضلاع میں پانی کی بہاو گلی کوچوں میں گھس جان سے تمام آدمی پریشانی کا سامنا کررہاہے یہاں تک کہ کئی گھر سیلاب کی وجہ سے بہ گئے ہیں آدمی بھی بچے بوڑے گھر سے بے گھر ہو گئے ہیں کتنی کی جان چلی گئی جسکا کچھ پتہ نہیں چل رہاہے ۔ کھانے لئے کے لیے کچھ بھی نہیں جسے کھاکر زندگی بسر کررہے ہیں قاسمی کمیٹی نے بہت ہی افسوس کیا اور ان لوگوں کیلئے مائل پنچائت سے کھانے کا کچھ اشیاء پیکنگ کرکے ایک ریلیف مولانا مبارک قاسمی سکریٹری قاسمی کمیٹی مائل نے ہری چنڈی دیکھا کر ریلیف کو روانہ کیا اور لوگوں کو راحت رسانی بہچانے کی خدمت انجام دیا ۔اس موقع پر قاسمی کمیٹی کے صدر محمد آصف جمیل قاسمی نے کہا کہ بہار سیلاب زدگان کیلئے اھل خیر حضرات تعاون کی اپیل کی اور مسلمانوں و غیر مسلموں سے بھی تعاون کی اپیل کی اور کہا کہ کٹیہار پورنیہ سیمانچل میں آئے قیامت خیز سیلاب سبب تقریبا دس میلین اور کھلے آسماں کے نچے بے بس زندگی گزار نے پر مجبور ہیں ہزاروں بستیاں سمندر میں تبدیل ہوگئی ان مشکل ترین حالات میں ہندوستان کے مختلف تنظیموں نے ارریہ کشن گنج پورینہ میں فوری طور پر راحت رسانی کا کام کیا سیلاب کے حالات کو دیکھتے ہوئے قاسمی کمیٹی کے کارکنان حضرات نے فوری طور پر بہار سیلاب ریلیف جاری کیا اس موقع پر مائل پنچائت کے مکھیا سونی دیوی پتی رنویر رائے نے بہت افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ جتنا ہو سکے ان لوگوں کے بہت جلدی کھانے کا سامان تیار کرکے بھجویا جائے ریلیف روانگی میں موجود روشن جمال ولی احمد احتشام میر حسن اویس قیصر اشفاق حنیف عابد مبشیر جمال ابوشام کیفی وغیرہ موجود تھے





