نئی دہلی(ملت ٹائمزعارفہ حید ر خان)
نیوز 18 کے حوالے سے ابھی یہ خبر آرہی ہے کہ ڈیرہ سچا سودہ کے سبربراہ رام رہیم پورے شہر کوجلاناچاہتے تھے ،پولس تفتیش میں یہ معلوم ہواکہ قافلے میں بارود ،ہتھیا ر،کیمیکل وغیرہ سے بھری کئی گاڑیاں تھی اور ان کے پالتوں دہشت گردوں کامنصوبہ پورے شہر کو تباہ وبرباد کرنے اور جلانے کا تھا ۔
اس سلسلے میں مکمل تفصیلات بہت جلد