ریپ گرو بابارام رہیم ہی رہیں گے ڈیرہ سچا سودہ کے سربراہ: چیرپرسن وپانسا کا بیان

حصار(ملت ٹائمز)
دوسادھیوں کے ساتھ ریپ کے جرم میں بیس سالوں کیلئے جیل کی سلاخوں میں بند بابارام رہیم ڈیرہ سچا سودا کا سربراہ برقرار رہے گا او ر یہ اس کیلئے ایک اچھی خبر ہے ۔
ڈیرہ سچا سواد کی چیر پرسن وپانسانے کہاہے کہ بارام رہیم جیل میں ہونے کے باجود اپنے عہدہ پر برقرار رہیں گے اور وہی ڈیرہ سچا سواد کے سربراہ رہیں گے ،کسی اورکو اس منصب پر فائز نہیں کیا جائے گا