دہلی کے وزیر اعلی کی کار مل گئی، دلی سیکریٹریٹ سے ہوئی تھی چوری

نئی دہلی(ملت ٹائمز)

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی چوری ہوئی نیلی رنگ کی ویگن آر کار ہفتہ کے روز غازی آباد سے مل گئی۔ بتا دیں کہ کیجریوال کی یہ کار عام آدمی پارٹی کے میڈیا سیل میں کام کرنے والی وندنا چلاتی تھیں۔

یہ کار دلی سکریٹریٹ بھون کے سامنے سے چوری ہوئی تھی۔ اسے دلی کا ایک بہت ہی محفوظ علاقہ سمجھا جاتا ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ یہ ان کی بلیو رنگ کی ویگن آر کار تھی جس کا استعمال وہ دلی

SHARE