20 نومبر کو کانگریس ورکنگ کمیٹی کی ہوگی میٹنگ ،راہل گاندھی بن سکتے ہیں صدر

نئی دہلی(ملت ٹائمزعارفہ حیدر خان)
20 نومبر کو کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ ہے جس میں راہل گاندھی کونائب صدر سے پارٹی کا صدر بناکر پوری کمان ان کے ہاتھوں میں سونپی جاسکتی ہے ،فی الحال راہل گاندھی نائب صدر ہیں اور کافی دنوں سے ان کے صدر بننے کی بات چل رہی ہے ،نوجوان طبقہ راہل گاندھی کو کانگریس کاصدر دیکھنا چاہتاہے ۔