Tag: بہار میں این ڈی اے کے درمیان سیٹوں کی تقسیم پر اتفاق ۔ بیشتر مسلم اکثریتی سیٹیں جے ڈی یو کے کھاتے میں
-

بہار میں این ڈی اے کے درمیان سیٹوں کی تقسیم پر اتفاق ۔ بیشتر مسلم اکثریتی سیٹیں جے ڈی یو کے کھاتے میں
پٹنہ (ملت ٹائمز) بہار میں این ڈی اے کی اتحادی جماعتوں کے درمیان سیٹوں کی تقسیم پر اتفاق رائے ہو گیا ہے۔ ریاست کی 40 سیٹوں میں سے 17 سیٹوں پر جے ڈی یو انتخابات لڑے گی۔ جے ڈی یو کے کھاتے میں بھاگلپور، منگیر، گوپال گنج، سیوان، بانکا، کاراکاٹ، والمیکی نگر، سیتامڑھی، مدھیپورہ، سپول،…