Tag: مدارس کی فرقہ ورانہ اور مسلکی شناخت ختم کی جائے:حکومت پاکستان سے 53ماہرین کی سفارش
-
مدارس کی فرقہ ورانہ اور مسلکی شناخت ختم کی جائے:حکومت پاکستان سے 53ماہرین کی سفارش
اسلام آباد(ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) مدارس کی فرقہ ورانہ و مسلکی شناخت ختم کی جائے،نیکٹا ورکشاپ میں 53ماہرین نے حکومت کو اپنی سفارشات پیش کردیں۔پاکستان کے جیو نیوز کے مطابق دہشتگردی کے متبادل بیانیے کی تلاش کیلئے نیکٹا کی ورکشاپ منعقد ہوئی ہے،جس میں لاہور،اسلام آباد،کراچی،ملتان اور دیگر شہروں سے 53ماہرین نے شرکت کی ہے۔ اعلامیے کے…