نئی دہلی (ملت ٹائمز)
طلاق ثلاثہ پر گذشتہ 22 اگست کو آئے سپریم کورٹ کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے ماہر قانون اور سپریم کورٹ آف انڈیا کے سابق جج جسٹس سہیل اعجاز صدیقی نے کہاہے کہ یہ فیصلہ مسلمانوں کے حق میں ہے ،یکساں سول کوڈ پر سیاست کے راستے بند ہوگئے ہیں،فیصلہ میں واضح طور پر کہاگیا ہے کہ حکومت مذہبی امور میں مداخلت نہیں کرسکتی ہے ۔انہوں نے یہ بھی کہاہے کہ مسلمانوں کے حق میں بہتر یہی ہے کہ اب وہ عدلیہ کا دروزہ نہ کھٹکھٹائیں ۔
مکمل رپوٹ پڑھنے کیلئے روزنامہ انقلاب کا یہ تراشہ ملاحظہ فرمائیں۔