ملک کے مستقبل کے لئے موجودہ مودی ’سسٹم‘ کو نیند سے جگانا ضروری: راہل گاندھی

راہل گاندھی نے ٹوئٹر پر لکھا، ’’آنے والے وقت میں بچوں کو کورونا سے محفوظ کرنا ہوگا۔ پیڈٹرک صحت سہولیات اور ویکسین-علاج کے لئے پروٹوکول ابھی سے تیار ہونے چاہییں۔ ملک کے مستقبل کے لئے موجودہ مودی ’سسٹم‘ کو نیند سے جگانا ضروری ہے۔‘‘

SHARE
جناب ظفر صدیقی ملت ٹائمز اردو کے ایڈیٹر اور ملت ٹائمز گروپ کے بانی رکن ہیں