اداکارہ سورا بھاسکر کو جان سے مارنے کی دھمکی، ممبئی پولیس نے کیا مقدمہ درج

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ اور سماجی کارکن سورا بھاسکر کو جان سے مارنے کی دھمکی کے بعد ممبئی مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ممبئی پولیس نے بتایا ”سورا بھاسکر نے شکایت کی ہے کہ انہیں جان سے مارنے کی دھمکی کا خط موصول ہوا ہے۔ ورسوا پولیس اسٹیشن میں نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ تحقیقات کی جا رہی ہیں۔”


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *