نیوزہندوستان چار اسمبلی سیٹوں پر مجلس اتحاد المسلمین کے نمائندے آگے By Shams Tabrez - March 11, 2017 tweet اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں مجلس اتحادالمسلمین کے چارنمائندو ں کے آگے چلنے کی خبر ہے سنبھل ،مرادآبادکینٹ ،خلیل آباد،میڈہا وال جیسی سیٹوں کے مجلس کے نمائندے آگے چل رہے ہیں ،حتمی نتائج اب تک نہیں آئے ہیں ۔