عام آدمی پارٹی تقسیم کے دہانے پر ،35 ممبران اسمبلی چھوڑسکتے ہیں ساتھ

نئی دہلی(ملت ٹائمزعامر ظفر)
انتہائی برق رفتار کے ساتھ سیاسی افق کامیابی کی منزلیں طے کرنے والی عام آدمی پارٹی ایک مرتبہ پھر تقسیم کے دہانے پر ہے اور ایسالگ رہاہے کہ پارٹی کے 30/35 ممبران اسمبلی ساتھ چھوڑکر کانگریس سے ہاتھ ملاسکتے ہیں،تاہم اس معاملے میں عام آدمی پارٹی اور کانگریس دونوں کے لیڈران خاموش ہیں ،عام آدمی پارٹی کا ساتھ چھوڑنے والوں میں مٹیا محل ممبر اسمبلی عاصم احمد خان بھی شامل ہیں،دلچسپ بات یہ ہے کہ خبریں ایسے وقت میں آرہی ہیں جبکہ دہلی میں ایم سی ڈی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان ہوچکاہے اور پارٹی کی پوری توجہ اسمبلی انتخابات کی طرح ایم سی ڈی انتخابات جیتنے پر مرکوز ہے۔
اس سلسلے میں مزید تفصیل جاننے کیلئے روزنامہ خبریں کی یہ کٹنگ ملاحظہ فرمائیں ۔