یوگی کو بنر جی کا جواب :کولکاتا میں ہوگی گوشت کی ہوم ڈیلیوری

کولکاتا (ملت ٹائمزاشفاق ساقی)
اتر پردیش کی یوگی حکومت کے گوشت کے خلاف اٹھائے گئے جارحانہ اور ظالمانہ اقدام کا جواب دیتے ہوئے ممتابنر جی کی حکومت مغربی بنگال میں ہر ہر گھر گوشت پہونچانے کی تیاری کررہی ہے ،میڈیا کی خبروں کے مطابق کولکاتا کے گھروں تک گوشت پہونچایاجائے گا اور اس منصوبہ کا نام میٹ آ ن وہلیز رکھاگیا ۔
اس خبر کے بارے میں مزید تفصیل کیلئے ممبئی اردو نیوز کی یہ کٹنگ ملاحظہ فرمائیں ۔