66 سالہ بوڑھے مرد کی 60 سالہ بوڑھی خاتون کے ساتھ ریپ کرنے کی کوشش

احمد آباد(ملت ٹائمز)
احمد آباد میں ایک 66 سالہ بزرگ نے 60سالہ خاتون کے ساتھ ریپ کرنے کی کوشش کی لیکن خاتون نے اپنی عزت کو برقراررکھتے ہوئے مرد کو ایسا نہیں کرنے دیا،این بی ٹی کی رپوٹ کے مطابق احمد آباد میں ایک 66 سالہ بزرگ رات کے تین بجے اٹھے اور پڑوسی کا فلیٹ کھلادیکھ کر وہاں داخل ہوگئے ،فلیٹ میں ایک ساتھ سالہ خاتون سورہی تھیں جس کا ہاتھ پکڑنا،چہرے پر ہاتھ پھیرنا جیسی حرکتیں بوڑھے نے شروع کردی ،اسی دوران خاتون جگ گئیں اور چلانے لگیں جس کے بعد گھر کے افراد جمع ہوگئے اور صبح کو پولس کے حوالے کردیاگیا ،بعد میں پولس والوں نے بوڑھے میاں کو چھوڑدیا۔