مرکزی وزیر چودھری بیریندر سنگھ نے امت شاہ کو بھیجا استعفی

نئی دہلی (ایم این این )
مرکزی وزیر اور راجہ سبھا سے رکن چودھری بیریندر سنگھ نے بی جے پی کے صدر امت شاہ کو اپنا استعفی بھیج دیا ہے۔ بی جے پی نے انہیں ٹکٹ نہ دے کر ان کے بیٹے برجندر سنگھ کو حصار سے اپنا امیدوار بنایا ہے۔ فہرست جاری ہونے کے بعد بیریندر سنگھ نے یہ قدم اٹھایا ہے۔

SHARE