ملک بھر کے کسان متحد ہوکر نئے زرعی قوانین کے خلاف آواز اٹھا رہے ہیں: پرینکا گاندھی

کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے ٹوئٹ کیا کہ ملک بھر کے کسان متحد ہو رہے ہیں اور نئے زرعی قوانین کے خلاف آواز اٹھا رہے ہیں۔ بلوں میں ایم ایس پی کا نہ ہونا، کنٹریکٹ فارمنگ اور منڈی سسٹم کا خاتمہ کسانوں کی محنت پر کلہاڑی چلانے کے مترادف ہے، آج پورا ہندوستان اس ناانصافی کے خلاف متحد ہے۔

SHARE
جناب ظفر صدیقی ملت ٹائمز اردو کے ایڈیٹر اور ملت ٹائمز گروپ کے بانی رکن ہیں