کسان تحریک: دہلی کی سرحدوں پر کسان مظاہرین 9 ویں دن بھی سراپا احتجاج

زرعی قوانین کی واپسی کے مطالبہ پر پنجاب، ہریانہ اور اتر پردیش کے کسان لگاتار 9ویں دن دہلی کی سرحدوں پر سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں۔ کسان تحریک کے پیش نظر سنگھو بارڈر پر بڑی تعداد میں پولیس فورسز کو تعینات کیا گیا ہے۔