کسانوں اور حکومت کے مابین 2 بجے شروع ہوگی

کسان تنظیموں اور حکومت کے مابین دوپہر 2 بجے دہلی کے وگیان بھون میں ملاقات ہوگی جس میں نویں دور کی بات چیت کی جائے گی۔ کسان لیڈران سنگھو بارڈر سے کچھ دیر میں وگیان بھون کے لئے روانہ ہوں گے۔