نئی دہلی(ملت ٹائمز)
آج 27؍فروری2017پیر کے روزماہ جمادی الثانی کا چاند نظرنہیںآیا۔اورنہ ہی کسی جگہ سے رویت کی شہادت موصول ہوئی۔
یہ اطلاع ایک پریس ریلیز کے ذریعہ جامع مسجد دہلی کے شاہی امام مولانا سید احمد بخاری نے ملت ٹائمز کو دی ہے اور یہ بتایاہے کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی جامع مسجد دہلی کے اجلاس میں فیصلہ کیاگیا کہ یکم جمادی الثانی یکم مارچ 2017بدھ کے روز ہے۔