شمس تبریز قاسمی

شمس تبریزقاسمی اسلامی اسکالر،نوجوان صحافی اورتجزیہ نگارہیں،مشرق وسطی اور عالم اسلام کے حالات پر خصوصی نگاہ رکھتے ہیں،آپ ملت ٹائمز کے بانی اور سی ای او ہیں،  وزنامہ خبریں سمیت کئی اخبار کیلئے ‘پس آئینہ’ کے عنوان سے  2014سے مسلسل ہفت روزہ کالم لکھ  رہے ہیں۔  اس کے علاوہ “خبر درخبر” کے عنوان سے حالات حاضرہ پر یومیہ لکھتے ہیں