اسدالدین اویسی کی الہ آباد آمد، لوگوں میں کافی جوش وخروش

الہ آباد۔ملت ٹائمز ۔فضل الرحمان
یوپی الیکشن کے تین مرحلہ پر امن طریقہ سے اختتام پذیر ھوگئے چوتھا مرحلہ مشرقی یوپی کے الہ آباد اور دیگر اضلاع میں ھونا ھے الہ آباد کا ھندوستان کی سیاست میں ایک خاص مقام ھے ھندوستان کا پھلا وزیر اعظم اسی سرزمین سے تھے اور ھندوستان کوسب سے زیادہ وزیر اعظم دینے کاشرف اسی شھر کو حاصل ھے شھر الہ آباد کے بارے میں کھاجاتا ھے الہ آباد کابچہ بچہ سیاست میں بصیرت رکھتا یھی وجہ ھے مجلس اتحاد المسلمین نے صرف ۳۸امیدوار اتارے لیکن الہ آباد سے بھی امیدوار اتارا الہ آباد میں ان دنوں سیاسی گھماگھمی شباب پر ھے بڑے بڑے نیتاؤں کی آمد ھورھی ھے ایک زمانے سے ھی مسلم قیادت کی کمی محسوس کی جارھی تھی لیکن اس الیکشن میں کچھ زیادہ ھی محسوس ھونے لگی مسلم تعلیم یافتہ طبقہ اسدالدین اویسی کا دلدادہ ھے انکی ریلیوں سے اس بات کا اندازہ لگایا جا سکتا ھے دوشنبہ کے دن انکی آمد شھر الہ آباد کے کریلی کے وصی آباد میں ھے وھاں مجلس امیدوار، افضال مجیب کے حق میں ووٹ مانگیں گے شھر الہ آباد جو سیاسی ماھرین اور سیاسی بصیرت رکھنے والوں کا علاقہ ھے یہ وقت بتائے گا اسدالدین اویسی اپنے پروگرام کے ذریعہ کتنے ووٹوں کو کھینچ سکتے ھیں پر اتنی بات تو طے ھے کہ الہ آباد سے جیت حاصل کرنا خاصہ مشکل ھےلیکن جس طرح سے اویسی صاحب سے ھمارے نوجوان قریب ھوئے ھیں کچھ نھی کھاجاسکتا…….