علی گڑھ انکاﺅنٹر میں قتل کئے گئے نوشاد اور مستقیم کے اہل خانہ سے ملنے گئی پنکھوری پاٹھک پر بھگوا دہشت گردوں کا حملہ

علی گڑھ میں گذشتہ دنوں نوشاد اور مستقیم کو یوپی پولس نے انکاﺅنٹر کرکے قتل کردیاتھا اور اب تک انہیں انصاف نہیں مل سکاہے ۔آج سماج وادی پارٹی کی لیڈر پنکھوری پاٹھک ان کے اہل خانہ سے ملاقات کرنے گئیں تھی جس پر بھگوا دہشت گردوں نے حملہ کردیا اور انہیں مجبورا اپنی جان بچاتے ہوئے بھاگنا پڑا ۔
دیکھیئے پورے معاملے پر منور عالم کی خاص رپوٹ

SHARE