ہندوستان میں آج صبح چھ بجے ووٹوں کی گنتی جاری ہے ۔ اب تک جو نتائج سامنے آئے ہیں اس میں بی جے پی 300 سے زائد سیٹوں پر آگے چل رہی ہے ۔کانگریس اتحاد 102 سیٹوں پر آگے ہے دیگر پارٹیاں بھی 100 سیٹوں پر آگے چل رہی ہیں ۔
اندازہ کیا جارہاہے کہ عام انتخابات 2019 میں بھی بی جے پی کی واضح جیت ہوگی اور نریندر مودی دوبارہ وزیر اعظم بنیں گے تاہم نتائج کی حتمی تصویر دوبجے کے بعد صاف ہوگی ۔
تازہ اپڈیٹ کیلئے اس لنک ریفریش کرتے رہیں ۔
بی جے پی :320
کانگریس:103
دیگر :102