کام تھا۔ یہاں سے کرسٹن نے انڈیا کے بھڑکیلے اور لکھ پتی کرکٹرز کو یک جان کر کے ایک ٹیم بنایا جو ٹیم مینیجمنٹ کے منصوبے کے مطابق کھیلے اور انڈیا کے لیے فتوحات سمیٹ کر لائے۔
ان سے یہ امیدیں وابستہ تھیں کہ وہ انڈیا کو 2015 کے ورلڈ کپ کے سیمی فائنل تک لے جانے میں کامیاب ہوئے تھے اس لیے شاستری 2019 کے ورلڈ کپ کے لیے ایک اچھی ٹیم بنا پائیں گے۔ اور شاستری نے تقریباً ایسا ہی کیا۔