جمہوری ملک میں سٹیزن شپ بل پر دو قانون نہیں لا سکتے ہیں
نئی دہلی(ملت ٹائمز) اگر آپ ترمیمی شہریت بل کو لاتے ہیں تو یہ آزادی کی لڑائی لرنے والوں کی بے عزتی ہوگی یہ ہندوستان کی آئین کی دفعہ ۴۱ اور ۱۲ کے خلاف ہے اور یہ دو قومی نظریہ کے زندہ کرنے جیسا ہے ۔
مودی سرکار یہ بل مذہب کی بنیاد پر لا رہی ہے اور اگر یہ بل پاس ہوتا ہے تو یہ مہاتما گاندھی اور ہندستان کی آئین کو بنانے والے بابا صاحب بھیم راوامبیڈکر کی بھی بے عزتی کرنے جیسا ہے آپ
جمہوری ملک میں سٹیزن شپ بل پر دو قانون نہیں لا سکتے ہیں اور یہ ملک فلسطین بن جائیگا ۔