صاحبزادہ ڈاکٹرنجم ریحان حلال بورڈ انڈیا کے ڈائریکٹر نامزد

نشانِ طب ،عالمی شہرت یافتہ ،  ماہر طب نبوی صاحبزادہ حکیم ڈاکٹر نجم ریحان کو بین مشاورت سےحلال بورڈ انڈیا کا ڈائریکٹر نامزد کیا گیا ہے ،بین الاقوامی اسلامک میڈیکل کونسل کے ڈئریکٹر جنرل ڈاکٹر یوسف ھماد الکبری نے  بزریہ ڈاک تقرر نامہ کا یہ اعلان کیاہے ڈاکٹر نجم ریحان نے پچھلے ۲ سال میں عالمی حلال کانفرنس اورعالمی حلال اسمبلی میں ہندوستان کی طرف سے نمائنددگی کی تھی ڈاکٹر نجم ریحان نے  تھائیلینڈ،ترکی ،اسپین،روس کا بحوالہ حلال دورہ بھی کیا ہیں، حلال بورڈ ہندوستان میں حلال ٹیکنولاجی کو بڑھاوا دینے اور لوگو میں حلال کے متعلق بیداری  پیدا کرنے کا کام کریگی اور حلال کے صداقت نامہ بین الاقوامی حلال معیار کے مطابق  آڈٹ کریگی

SHARE