واشنگٹن (ملت ٹائمز)
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات بہترہورہے ہیں ، پاکستان اوراس کے رہنماؤں کے ساتھ بہترتعلقات کاآغازکررہے ہیں،سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ پاکستان نے بحیثیت قوم امریکاکاپھرسے احترام کرناشروع کردیاہے،کئی شعبوں میں پاکستان کے رہنماﺅں کے تعاون کے شکرگزار ہیں





