قاضی حبیب اللہ کا انتقال، علمی دنیا سوگوار

مدھوبنی: (ملت ٹائمز) معروف عالم دین قاضی حبیب اللہ آج انتقال کر گئے۔ وہ نیک سیرت با صلاحیت عالم دین بہترین منتظم قوم و ملت کے غمخوار نہایت ہی متواضع شخصیت کے مالک تھے ۔ علم وعمل میں ممتاز اور مرجع خلائق تھے۔ مرحوم شہر مدھوبنی میں امارت شرعیہ کے مضبوط ستون تھے
اللہ آپ کی بال بال مغفرت فرماے اور لواحقین کو صبر  جمیل عطا فرمائے

جنازے کی نماز ان شاءاللہ بعد نماز عصر ادا کیجائیگی