کسان تحریک: غازی پور بارڈر پر رات کو کاٹی گئی بجلی، بڑی تعداد میں پولیس طیعنات

نیوز 18 پر شائع خبر کےمطابق دہلی کے غازی پور بارڈر پر سرگرمیاں اچانک بڑھ گئی ہیں ۔ خبر کے مطابق کل آدھی رات کو وہاں کی بجلی کاٹ دی گئی ہے اور بڑی تعداد میں حفاظتی دستہ طیعنات کر دئے گئے ہیں۔کسان پریڈ میں ہوئے تشدد کے بعد سے پولیس شر پسند عناصر کے خلاف سخت کارروائی کرتی نظر آ رہی ہے۔