مظفر نگر میں ٹکیت کے حق میں مہاپنچایت، ہزاروں کسانوں کی شرکت

اتر پردیش کے مظفر نگر میں کسانوں کی مہاپنچایت شروع ہو گئی ہے۔ یہاں مغربی اتر پردیش کے ہزاروں کی تعداد میں کسان شریک ہیں۔ راکیش ٹکیت کے بھائی نریش ٹکیت یہاں کسانوں سے خطاب کریں گے۔