ترک محکمہ دفاع کےمطابق ، پی کےکے نے عام شہریوں کے خلاف ایک کار بم حملے کا منصوبہ بنایا تھا جسے ترک فوج نے ناکام بناتےہوئے گاڑی پر قبضہ کرلیا اور ایک ویران جگہ لے جاکر تباہ کر دیا
ترک فوج نے چشمہ امن آپریشن کے تحت شام کے علاقے تل ابیض میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کی بم سے بھری گاڑی قبضے میں لے لی ۔
ترک محکمہ دفاع کےمطابق ، پی کےکے نے عام شہریوں کے خلاف ایک کار بم حملے کا منصوبہ بنایا تھا جسے ترک فوج نے ناکام بناتےہوئے گاڑی پر قبضہ کرلیا اور ایک ویران جگہ لے جاکر تباہ کر دیا ۔
دریں اثنا٫ ترک ضلع دیار بکر کے قصبے لیجہ میں بھی پی کےکے کے خلاف آپریشن میں 5 ٹن 38 کلوگرام منشیات قبضے میں لی گئیں۔