ملت ٹائمز کی جانب سے عالم اسلام کو ماہ صیام کی پرخلوص مبارکباد

Ramdhan Special

ملت ٹائمز کی جانب سے عالم اسلام کو ماہ صیام کی پرخلوص مبارکباد 

رمضان المبارک کے مبارک موقع پر ملت ٹائمز نے ایک علاحد ہ سیکشن شروع کیا ہے ’’ رمضان اسپیشل ‘‘ کے نام سے
اس سیکشن میں ہم پیش کریں گے قرآن کریم ،ماہ صیام ،روزہ ،تراویح ،سحر ،افطار ،عید الفطر ،صدقہ فطر اور زکوۃ کے فضائل ومسائل اوراس سے متعلق وہ تمام چیزیں جو آپ چاہتے ہیں
آپ بھی اپنی تحریر ہمیں بھیج کر ملت ٹائمز کے رمضان اسپیشل میں حصہ لے سکتے ہیں
dailymillattimes@gmail.com۔
ملت ٹائمز
جامعہ نگر ،نئی دہلی ،انڈیا