Category: زبان و ادب

  • کیوں منائیں نہ ہم عالمی یومِ زن

    احمد علی برقیؔ اعظمی کیوں منائیں نہ ہم عالمی یومِ زن ہے یہی زن جو ہے رونقِ انجمن ہے غزل میں تغزل کا مظہر یہی ہے یہی رونقِ بزمِ شعرو سخن عالمِ رنگ و بو اس سے معمور ہے زندگی میں اسی سے ہے اک بانکپن منحصر اس پہ ہیں بزم آرائیاں اس کے مرہونِ…

  • انتظا ر حسین :پر یو ں کے د یس سے آ گے سمند ر ہے

    رابعہ الرَبّا ء پاکستان ملت ٹائمز یہی پچھلے سا ل کاوا قعہ ہے شا ید آج ہی کا دن تھا ۔یعنی کر اچی لٹر یچر فیسٹیول کے پہلے دن کی صبح تھی ۔مجھے چھ بجے صبح کے بعد نیند نہیں آتی اْٹھ کر با ہر نکل گیا ۔ہو ٹل سمند ر کے کنا ر ے…

  • میرے خوابوں کا تاج محل ’’دارالعلوم دیوبند‘‘

    محمد عارف اقبال حجۃ الاسلام حضرت مولانا قاسم نانوتوی ؒ نے دار العلوم دیوبند قائم کرکے اپنے اس خواب کو شرمند�ۂ تعبیر کیاجس کو انہو ں نے بچپن میں دیکھ کر بیا ن کیا تھا کہ’’ خانہ کعبہ کی چھت پر کھڑا ہو ں اور میرے ہاتھوں اور پیروں کی دسوں انگلیوں سے نہریں جاری…

  • حسینہ آپا کی شخصیت اپنی ذات میں ایک انجمن

    ملت ٹائمز حسیب اعجاز عاشرؔ اپنی ذات میں انجمن شخصیت۔۔حسینہ آپا ۔۔اصل نام حسینہ معین ۔۔بھارت کے شہر کانپور میں ۱۹۴۱ میں پیدا ہوئیں۔کراچی یونیورسٹی سے ماسٹر کیا۔قلمی سفر کا آغاز ریڈیوپاکستان سے کیا اور پھر ٹی وی کے لئے بھی بے شمار ڈرامے لکھے۔ا ن کے ڈرامے حقیقت نگاری سے وابستہ ہیں،انہوں نے عام…

  • وہ خوشبو سی اردو زباں چھوڑ آئے

    فوزیہ رباب مٹائے گئے پر  نشاں ـــ چھوڑ آئے تری جستجو میں جہاں چھوڑ آئے وطن کی زمین سے محبت ہے اتنی جو غیروں کا تھا آسماں چھوڑ آئے محبت کی خوشبو تھی ذروں میں جسکے ہم اپنا وہ کچا مکاں چھوڑ آئے چلا قافلہ جب محبت کا  دل سے تو ہم نفرتوں کا جہاں…

  • ایک موضوعاتی نظم : میری جے این یو ہے علمی زادگاہ

    احمد علی برقیؔ اعظمی میری جے این یو ہے علمی زادگاہ جس پہ ہے اربابِ دانش کی نگاہ ہے یہ اقصائے جہاں میں انتخاب فکرو فن کی ہے جو دلکش جلوہ گاہ اک سپہرِ علم ہے یہ وہ جہاں ہیں درخشاں علم و فن کے مہرو ماہ آپ دیکھیں گے یہاں پر ہر جگہ پُرسکوں…

  • میں نے اپنا کام مکمل کرلیا ہے۔

    فرحان حنیف وارثی آج شام مکتبہ جامعہ میں قدم رکھتے ہی عالمگیر نے زبیر رضوی کی رحلت کی اطلاع دی۔ مجھے یقین نہیں ہوا کیونکہ ابھی کل شام ہی بج کر منٹ پرمکتبہ جامعہ میں بیٹھ کر میں نے ان سے موبائل پر گفتگو کی تھی، موضوعِ گفتگو ندا فاضلی تھے۔ زبیر صاحب نے شکایتی…

  • یاد رفتگاں:بیاد زبیر رضوی مرحوم

    احمد علی برقی اعظمی ملت ٹائمز بیدار مغز تھا جو سخنور نہیں رہا ذہن جدید کا تھا جو رہبر نہیں رہا گل ہائے رنگا رنگ تھے جس کے نظر نواز جس سے مشام جاں تھی معطر نہیں رہا پژمردہ باغباں بھی ہے اور گل بھی ہیں اُداس باغِ ادب کا تھا جو گلِ تر نہیں…

  • اردو اخبارات ، مسائل وامکانات

    شمس تبریز قاسمی آج کا معاشرہ معلوماتی معاشرہ ہے ۔ان دنوں کسی ملک کی ترقی کے معیار کا اندازہ اس کے معلوماتی نظام کی ترقی سے لگایا جاتا ہے اور معلوماتی نظام ترسیل و ابلاغ کے ذرائع پر منحصر ہے ۔عوامی ذرائع ابلاغ سے معلومات کی فراہمی ہوتی ہے ۔کسی مسئلے کی تفسیر و تفصیل…

  • عہدِ حاضر کی ممتاز شاعرہ صاحبہ شہریارکے شعور فکر و فن پر منظوم تاثرات

    احمد علی برقیؔ اعظمی صاحبہؔ ہیں کشورِ شعرو سخن کی شہریار جن کے رشحاتِ قلم ہیں فکر و فن کے شاہکار ہے تعلق چونکہ ان کا وادئ کشمیر سے شعری مجموعے کا ان کے نام ہے ’’ برگِ چنار‘‘ ’’ شاخِ لرزاں ‘‘ بھی ہے ان کے فکر و فن کا آئینہ ندرتِ فکر و…