Category: نیوز
-
مشہور لوگوں کے نام پر ہوائی اڈوں کو نام ہو سکتا ہے بند، حکومت نے دیا اشارہ
نئی دہلی،(ملت ٹائمز) ہو سکتا ہے کہ جلد ہی ہوائی اڈے شخصیات کے نام سے نہیں بلکہ ان کے شہر کے نام سے جانے جائیں۔مرکزی کابینہ ایسے ہی ایک تجویز پر غور کر رہی ہے۔تجویز کے مطابق ہوائی اڈے بڑی بڑی شخصیتیں نہیں بلکہ ان کے شہر کے نام سے ہی جانے جائیں،اگر تجویز کو…
-
مسلسل چار ٹیسٹ سیریز میں ڈبل سنچری بنانے والے دنیا کے پہلے بلے باز بنے کوہلی
حیدرآباد،(ملت ٹائمز) ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی نے جمعہ بنگلہ دیش کے خلاف واحد ٹیسٹ میں کیریئر کی چوتھی ڈبل سنچری لگا کر تاریخ رقم کی۔کوہلی مسلسل چار ٹیسٹ سیریز میں ڈبل سنچری بنانے والے دنیا کے پہلے بلے باز بن گئے ہیں۔کوہلی اس اننگز میں 204رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔انہیں تاج الاسلام نے آؤٹ کیا۔اس…
-
اردو زبان و ادب اور صحافت کے فروغ میں دارالعلوم دیوبند کا کردار ناقابل فراموش : پاک ہائی کمشنر
نئی دہلی، 9 فروری ( ملت ٹائمز ) اردو زبان و ادب کے فروغ میں دارالعلوم دیوبند کے اہم خدمات کا ذکر کرتے ہوئے ہندوستان میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے کہا کہ دیوبند کے علمائے نے ارد و میں کتابیں تصنیف کرکےاردو کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ یہ بات انہوں…
-
عورتوں نے کیا دمدم تھانہ کا گھیراﺅ حصول انصاف کیلئے سپریم کورٹ جانے سے بھی گریز نہیں : نازیہ الہیٰ خان
کولکاتا:( ملت ٹائمز) قانون کو نظرانداز کے متوازی ڈنڈا حکومت چلانے کے الزام میں خواتین کے ایک گروہ نے آج صبح دمدم تھانہ کا گھیراﺅ کیا ۔ان عورتوں کاالزام تھا کہ تھانہ کے افسران قانون کو نظرانداز کرتے ہوئے گھریلو تشدد‘ بدسلوکی اور اغوا کئے جانے کی دھمکیوں سے متعلق متاثرین کی شکایت درج نہیں…
-
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں اختر مسلمی پر قومی سیمینار کا انعقاد
نئی دہلی ۔ ملت ٹائمز( ایجنسیاں) اختر مسلمی بنیادی طور پر غزل کے شاعر تھے ، انہوں نے شعوری طور پر ادب کو زندگی کا ترجمان بنایا ، ان کے کلام کا ایک خاص عنصر سوز و گدازہے اور انہوں نے کلاسک غزل کو نئے رنگ و روپ سے آراستہ کیا، انہیں بلا شبہ غزل…
-
تمل ناڈو میں حکومت بنانے کے لئے ششی کلا نے پیش کیا دعوی
چنئی، ملت ٹائمز (ایجنسیاں) تمل ناڈو کی سیاست میں بحران جاری ہے۔ وزیر اعلی کی کرسی کے لئے پنيرسیلوم اور ششی کلا آمنے سامنے ہیں۔ ششی کلا نے گورنر سی. ودیا راؤ سے ملاقات کر حکومت بنانے کا دعوی پیش کیا۔ اس سے پہلے پنيرسیلوم نے بھی گورنر سے ملاقات کی اور تقریبا 15 منٹ…
-
پاکستان کے ساتھ تعلقات پر نظر ثانی کی ضرورت : جان نکلسن
ملت ٹائمز (ایجنسیاں) امریکی جنرل جان نکلسن نے امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کو بتایا کہ امریکا کے پاکستان کے ساتھ پیچیدہ تعلقات کا اندازہ مکمل نظرثانی سے لگایا جا سکتا ہے۔ امریکی کمانڈر کا کہنا تھا کہ پاکستان طالبان کی حمایت اور افغان حکومت کو کمزور کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔خبر…
-
راشٹریہ علماء کونسل نے بی ایس پی کی حمایت کی ،اپنے امیدواروں کا پرچہ نامزدگی منسوخ کرنے کا اعلان
لکھنؤ (ملت ٹائمز) گذشتہ کئی سالوں سے سرگرم سیاسی رہنمااور بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر کی عدالتی انکوائری کرانے کیلئے مسلسل تحریک چلانے والے مولانا عامر رشادی نے بی ایس پی کی حمایت کا اعلان کردیا ہے ،حوصلہ نیوز ویب سائٹ کے مطابق لکھنؤ کے ہوٹل کلارک میں گذشتہ رات ہوئی بی ایس پی اور علماء کونسل…
-
ایئر انڈیا کے عملہ نے ناک کٹوادی ہندوستان کی ،پورا ملک شرمندہ
ممبئی(ملت ٹائمز) لندن کے ہوٹل نے ایئرانڈیا کی انتظامیہ سے شکایت کی ہے کہ ان کا عملہ بوفے ٹیبل سے کھانا ڈبوں میں پیک کر لے ساتھ بھی لے جاتے ہیں جس پر ایئر انڈیا نے اپنے عملے کو وارننگ جاری کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایئر انڈیا کے ان فلائٹ مینجمنٹ ڈپارٹمنٹ کے…
-
تاریخی و علمی شہر دیوبندبنیادی سہولیات سے محروم
مایاوتی و اکھلیش یادو دونوں نے کئے وعدے فراموش،انتخابی وعدے محض وعدوں تک محدود دیوبند (سمیر چودھری کی تجزیاتی رپوٹ) علمی و تاریخی سرزمین دیوبند ممتاز دینی درسگاہ دارالعلوم دیوبند کے سبب پوری دنیا میں منفرد شناخت رکھتی ہے لیکن حکومتوں نے ہمیشہ اس شہرۂ آفاق قصبہ کے ساتھ امتیازی سلوک کا مظاہر ہ کیا…